تبادلۂ خیال:کراچی اپ ڈیٹس ڈاٹ کام
کيا یہ ويب سايٹ واقع اہميت کی حامل ہے؟۔ثاقب قیوم 19:08, 23 اکتوبر 2009 (UTC)
ضروری نہیں کہ وکی پیڈیا پر موجود ہرمعلومات سب کیلئے اہمیت کی حامل ہو مگر اس کے باوجود اس کی کچھ نہ کچھ اہمیت ضرور ہوتی ہے۔ ندیم اعوان
- مضمون کا اردو عنوان درکار ہے۔--Urdutext 19:12, 3 دسمبر 2011 (UTC)
- جناب آپ جس جانب توجہ دلانا چاہتے ہیں میں سمجھ گیا ہوں اور دیوان عام پر انگریزی الفاظ کے اردو ترجمے کی بحث بھی پڑھ چکا ہوں لیکن مجھے بتائیں کہ ایک ادارہ جو اپنے آپ کو اسی نام سے لکھتا پکارتا ہو اور یہی اس کی پہچان ہو۔ اس کا نام اور تعارف ہو۔ اس کو اردو میں لکھ کر اس کی پہچان مٹانے کی کوشش نہیں ہوگی۔ مضمون کے ذیلی مواد میں میں نے کوشش کی ہے کہ انگریزی کی بجائے اردو میں ہی بات سمجھائی جائے۔ امید کرتا ہوں کہ اس حوالے سے جو بھی پالیسی ہوگی رہنمائی کریں گے---Nadeem awan 06:28, 5 دسمبر 2011 (UTC)
بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2021)
ترمیمتمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،
ابھی میں نے کراچی اپ ڈیٹس ڈاٹ کام پر 2 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:
- http://www.karachiupdates.com/ میں https://web.archive.org/web/20110128042625/http://www.karachiupdates.com/ شامل کر دیا گیا
- http://www.karachiupdates.com/ میں https://web.archive.org/web/20110128042625/http://www.karachiupdates.com/ شامل کر دیا گیا
نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔
As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}}
(last update: 15 July 2018).
- If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
- If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.
شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 01:28، 28 دسمبر 2021ء (م ع و)