انسائیکوپیڈیا کا قیاس آرائی سے تعلق مجھے سمجھ نہیں آیا۔ اس مضمون میں کچھ حوالے مستند ہیں لیکن نتیجہ غیر مستند اور قیاس آرائی پر مبنی ہے جس کا نہ کوئی حوالہ ہے اور نہ ہی کوئی ثبوت۔ --Farhat110 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:59، 8 دسمبر 2018ء (م ع و)

کرلانی سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "کرلانی" پر