کیا اس کا عنوان کروموزوم نہیں ہونا چاہیے؟ --:) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  03:54, 27 جنوری 2016 (م ع و)

کروموسوم (/ˈkrməˌsm/) اور کروموزوم (/ˈkrməˌzm/) دونوں تلفظ استعمال کیے جاتے ہیں، لیکن کروموسوم زیادہ مناسب ہے ۔اسی طرح acrosome،azotosome،centrosome،lysosome اور cephalosome میں بھی -some کا تلفظ -سوم ہی کیا جاتا ہے--عثمان خان||تبادلہ خیال 05:36, 27 جنوری 2016 (م ع و)
پاکستانی نصابی کتب میں اسے کروموسوم ہی لکھا جاتا ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:53, 27 جنوری 2016 (م ع و)

کروموسوم سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "کروموسوم" پر