اس مصنع لطیف میں اردو کی سہولت ایک دو ہفتے تک جاری ہو گی۔ ابھی اگر آپ اسے زیراثقال کرتے ہیں تو اردو نہیں ہو گی۔ --Urdutext 18:01, 19 ستمبر 2008 (UTC)

  • کلاوارہ کا اخراجہ 1.1.6 جاری ہو گیا ہے جس میں اردو کی سہولت موجود ہے۔ یہاں

http://sourceforge.net/projects/klavaro سے حاصل کریں۔ --Urdutext 23:49, 25 ستمبر 2008 (UTC)


اس ٹیوٹوریل کی زبان کثیف کیوں لگتی ہے اسے صیغہ واحد کی بجائے جمع میں لکھا جائے۔ کرو کی بجائے کریں زیادہ خوشگوار محسوس ہوتا ہے۔ اردو کا مزاج بھی کرو، آؤ جاؤ والا نہیں۔


  • MS Windows پر استعمال کے لیے یاد رہے کہ آپ کے پاس GTK2 کا معقول ورژن نصب ہونا چاہیے۔ تفصیل یہاں دیکھو

http://klavaro.sourceforge.net/en/ اس کے علاوہ کلاوارو لینکس، Ubuntu, Apple MAC, پر بھی چلتا ہے۔ --Urdutext 22:59, 27 ستمبر 2008 (UTC)

کلاوارو کا متبادل

ترمیم

میں نے کلاوارو کے استعمال کو مایوس کن پایا ہے۔ شاید نئے ورژن میں بیان کردہ سہولت نہیں۔ برائے مہربانی قارئین کو مندرجہ ذیل سافٹوئیر کا بھی بتائیے۔ http://www.rapidtyping.com/ --عاقب نصیر (تبادلۂ خیال) 18:28, 16 فروری 2014 (م ع و)

واپس "کلاوارو" پر