تبادلۂ خیال:کلمہ الاسلام -- کامعنی کیاہے ؟

مضمون کا عنوان درست کرنے کی ضرورت ہے۔ متن کو بھی وکیپیڈٰیا کے عمومی مضامین کے سانچے میں ڈھالنے کی ضرورت ہے۔ --Urdutext 03:44, 5 اگست 2007 (UTC)

اردو بھائی کا خیال درست ہے۔ اس مضمون کا عنوان درست کرنا چاہئے۔ اس کے لئے دو تجاویز ہیں۔

  • اگر مضمون الگ ہی رکھنا پسند ہے تو عنوان بدل کر رکھا جائے۔ عنوان “شہادت کی وضاحت“ یا “کلمہ الاسلام اور معنی“ یا کوئی درست عنوان۔
  • اس مضمون کو شہادت مضمون میں ضم کرنا۔

صارفین اپنے مشورے پیش کرسکتے ہیں۔ Ahmadnisar 19:18, 21 اگست 2009 (UTC) ۔

واپس "کلمہ الاسلام -- کامعنی کیاہے ؟" پر