تبادلۂ خیال:کمپیوٹر پروگرامنگ

بٹ کوائن

یہ ایک تصوراتی کرنسی ہے جس کی خرید اور فروخت انٹرنیٹ کے ذریعے کی جاتی ہے یہ بلاک چین نامی تیکنیک کو استعمال کر کے بنائی گئی ہے اس کے کام کرنے کہ طریقہ یہ ہے کہ آپ یا تو بٹ کوئن خرید لیں یہ مائننگ مشین کے ذریعے بٹ کوئن کا کچھ حصہ حاصل کر لیں اس کے لیئے آپ کے پاس ایک طاقتور کمپیوٹر کا ہونا ضروری ہے جو پیچیدہ مسائل (کمپیوٹر کے مسائل) کو ایک مخصوص وقت میں حل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو یہ دراصل ایک بکھرا ہوا کھاتہ ہے اور بلاک چین سے جُڑی ہوئ ہر ترسیل کا ریکارڈ اس طرح رکھتا ہے کے کے ہر رکن کی ہر ترسیل سے نے صرف باخبر ہوتا ہے بلکہ اس کی ترسیل کی تصدیق یہ نفی بھی کرتا ہے۔

کمپیوٹر پروگرامنگ سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "کمپیوٹر پروگرامنگ" پر