تبادلۂ خیال:کوبرہ (مارٹل کامبیٹ)

بھائ، ان چیزوں کا کرتے کیا ہیں۔ کسی ویڈیو گیم کے کردار ہیں؟ کچھ تفصیل لکھیں۔ خاص طور پر بتائٰیں کہ ان کے کیا خاص داؤ (attacks) ہیں۔

--Urdutext 01:38, 5 اپريل 2007 (UTC)

غالبا یہ گیم Mortal Combat کے کردار ہیںسیف اللہ (تبادلۂ خیال) 10:13, 5 اپريل 2007 (UTC)

کوبرہ (مارٹل کامبیٹ) سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "کوبرہ (مارٹل کامبیٹ)" پر