تبادلۂ خیال:کیئف
سانچہ:سنیے:Tahir mq اخباروں اور اردو ٹی وی چینلز پر اس شہر کو "کیف" کہلایا جا رہا ہے، جو میں سمجھتا ہوں کہ روسی نام Ки́ев سے ماخوذ ہے (چونکہ اردو تلفظ اس روسی نام سے سب سے زیادہ ملتا جلتا ہے)، لیکن آپ نے اس صفحے کا نام تبدیل کر کے "کیئف" رکھ دیا ہے، حالانکہ اس کا معروف نام "کیف" ہے۔ میں جانتا ہوں کہ ان اخباروں نے یہ نام ویکی سے ہی لیا ہے، لیکن یہی نام/لفظ معروف بن چکا ہے۔ نعم البدل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 22:48، 3 مارچ 2022ء (م ع و)
کیئف سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر کیئف کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔