تبادلۂ خیال:گرڈکمپیوٹنگ

احباب سے گزارش ہے کہ وہ اس مضمون لکھنے میں اور اصطلحات کہ اردو میں منتقل کرنے میں مدد کریں۔ شکریہ --Mumtaz.siddiqui 14:19, 12 اگست 2006 (UTC)

  • بہتر طریقہ یہ تھا کہ عنوان Grid computing دیا جاتا اور پھر اسے "گرڈ کمپوٹنگ" کی طرف پلٹا دیا جاتا۔ اس سے تلاش کرنے میں آسانی رہتی ہے۔ میری نظر میں "کمپوٹر" بہتر ہجے ہیں (بجائے کمپیوٹر)۔ اصطلاحات کے لیے دیکھیں جدید اصطلاحات و الفاظ۔

--Urdutext 14:32, 12 اگست 2006 (UTC)

گرڈکمپیوٹنگ سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "گرڈکمپیوٹنگ" پر