تبادلۂ خیال:گلبدین حکمتیار
نام میں املا کی غلطی
ترمیمگل بدین حکمت یار صفحہ عنوان میں املا کی غلطی ہے جس میں لفظ گل اور بدین کے درمیان اور حکمت اور یار کے درمیان اسپیس ہونی چاہیں ۔۔۔ براہ کرم اسے درست کیا جائے۔ترویج اردوتبادلۂ خیال 21:13، 21 اگست 2021ء (م ع و)