تبادلۂ خیال:گلی ڈنڈا
- خالد صاحب ہم نے تو بجنوری لڑکوں کو بھی اپنی آنکھوں سے گلی ڈنڈا کھیلتے ہوۓ دیکھا ہے :-) افراز
- یہ بجنوری کیا ہوتا ہے؟ سیف اللہ (تبادلۂ خیال) 14:54, 21 دسمبر 2006 (UTC)
- ہندوستان کا شہر ہے بجنور، چاند پور اور مبارک پور اسکے دو مشہور علاقے ہیں۔ افراز
Afraz Sahib
ترمیمThank you . Well there is no geographical and psychological barriers between UP and Punjab, so it is natural of flow of goods as well as of ideas. Khalid