ایسا تفصیلی مضمون لکھنے پر قیصرانی صاحب کا بہت شکریہ۔ اردو وائیکی پیڈیا کو ایسے تفصیلی سائینسی مضامین کی اشد ضرورت ہے مگر بد قسمتی سے یہاں اکثر سائینسی مضامیں یا تو یک سطری ہیں یا وجہ تسمیئہ تک محدود ہیں۔
جہاں تک میری ناقص معلومات کا تعلق ہے گندھک موءنث ہے یعنی جلتی ہے، نہ کہ جلتا ہے۔
اگر اجازت ہو تو میں اس مضمون میں اسے درست کر دوں۔
Shahab (تبادلۂ خیال) 05:01, 29 اکتوبر 2012 (UTC)

جی شہاب بھائی، اسے درست کردیں، اور ممکن ہو تو اردو اعداد کو بھی انگریزی اعداد سے تبدیل کردیں مثلا ۴ کو 4۔ --محمد شعیب 05:18, 29 اکتوبر 2012 (UTC)

گندھک سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "گندھک" پر