تبادلۂ خیال:گورنمنٹ پرائمرى سكول فار گرل
عنوان میں کوئی خرابی نہیں ہے، مواد متعلقہ نہیں ہے۔ یہ مضمون باقی اس جیسے رہنے چاہیں۔ شاید کوئی ان پر بھی کچھ لکھ دے۔سیف اللہ (تبادلۂ خیال) 20:12, 3 ستمبر 2006 (UTC)
میرے خیال میں کسی بھی غیرمعروف ادارے، جو صرف ایک محدود علاقے تک جانا جاتا ہو، کے بارے میں اس وقت تک کوئی صفحہ نہیں ہونا چاہیے جب تک اس کے بارے میں کافی مواد اس صفحے پر موجود نہ ہو۔ اس قسم کے خالی صفحات کل مضامین کی تعداد میں ایک گمراہ کن اضافہ کرتے ہیں۔
یہی بات شخصیات اور چھوٹے دیہات کے بارے میں خالی صفحات پر بھی لاگو ہونی چاہیے۔ معروف شہروں اور تمام ممالک کو اس سے مستثنی ہونا چاہیے۔
حیدر 22:24, 3 ستمبر 2006 (UTC)
- کچھ عرصہ قبل میں نے بھی یہی درخواست کی تھی کہ ان تمام مضامین کو خذف کردیا جاۓ جن میں کوئی مواد نہیں ہے اور وہ رد کر دی گئی تھی، اس امید پر کے شاید کوئی مضمون کی بری حالت دیکھ کر اسے ٹھیک ہی کردے۔ اگر خذف کرنا ہی ہے تو ایسے مضمامین کے لیے ہمیں ایک مستقل پالیسی بنانی چاہے۔سیف اللہ (تبادلۂ خیال) 15:13, 5 ستمبر 2006 (UTC)
یارو ـ قطره قطره مل کر هي دریا بنتا هے ـ چهوٹے چهوٹے دیہات کے متعلق مضامین آچ شائد کم ہیں مگر آنے والے وقت میں بڑهتے جائیں گے ـ لیکن آگر هم ان کو حذف کرنے لگے تو ان چهوٹے دیہات کے متعلق معلومات راسته هي بند ہو جائے گا ـ
پهر بهی اگر اکثریت کا خیال حذف کرنے کا بن جائے تو !ـ
18:00, 5 ستمبر 2006 (UTC)خاورkhawar
لیکن ان صفحات میں کہیں سے کوئی قطرہ نہیں آ رہا۔ حیدر 06:40, 7 ستمبر 2006 (UTC)
گورنمنٹ پرائمرى سكول فار گرل سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر گورنمنٹ پرائمرى سكول فار گرل کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔