تبادلۂ خیال:گولان پہاڑیاں

مضمون نام ترمیم

@Tahir mq: اسلام علیکم۔ میں نے غور کیا ہے کہ اس صفحے کا نام ترجمہ شدہ ہے۔ اس کے بجائے۔ میری رائے ہے کہ اس صفحے کو "ربوہ گولان" پر منتقل کرنا چاہئے، چونکہ میں سمجھتا ہوں "ربوہ" زیادہ مناسب ہے۔ آپ کا، اس کے بارے میں کیا خیال ہے، یا کیا یہی نام کتابوں میں واقع ہے؟
-تیمور احمد(پیغام بھیجئے؟) 20:37، 2 اکتوبر 2021ء (م ع و)

یا نام صرف "گولانی پہاڑ" بھی ہو سکتا ہے؟ بلکہ لگتا ہے کہ گولان کی پہاڑیاں کے نام سے پہلے سے ایک صفحہ موجود ہے۔
-تیمور احمد(پیغام بھیجئے؟) 21:19، 2 اکتوبر 2021ء (م ع و)
Heights کا اردو معنی لغت میں بلندی؛ ارتفاع؛ اونچائی؛ عروج؛ اوج؛ سطح مرتفع؛ ہی ہے، Heights اسم نکرہ ہے، جیسے پہاڑ، دریا، سمندر، ہم دریائے نیل لکھتے ہیں، نیل ریور نہیں، اس طرح یہاں یہ بالکل درست ہے۔ گولان کو گولان ہی لکھک گیا ہے، چاہے اصل نام جیم سے ہو، کیوں کہ یہ اردو میں مستعمل ہے۔ اور گولان کی پہاڑیاں اگر اسی موضوع پر ہے تو اس کا متن اسم یں ویکی اصول کے مطابق ضم کیا جائے گا۔Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:41، 3 اکتوبر 2021ء (م ع و)
واپس "گولان پہاڑیاں" پر