تبادلۂ خیال:گولہ
اُردو میں لفظ بم (بمب) بہت عام ہوچکا ہے لہٰذا مجھے نہیں لگتا کہ اس کیلئے کوئی اور متبادل استعمال کرنے کی ضرورت ہے۔
بم : Bomb
بم / بمات : Bombs
بمباری : Bombing
بمباری کرنا: Bombard
بمبار : Bomber
گولہ / گولا / گلولہ : Shell
گولہ باری : Shelling ۔۔۔۔ --محبوب عالم 16:59, 27 جولائی 2011 (UTC)
لفظ گولا سن کر کچھ ایسا لگتا هے که کوئی گول سی چیز
جیسا که پرانے زمانے کی توپوں کا گولا هوتا تھا
لیکن
بمب کا تصور پھٹ پڑنے والی سی چیز کا لگتا هے
20:21, 27 جولائی 2011 (UTC)~