مثالیں درست کریں

ترمیم

اوپر دیئے گئے مثالوں سے لگتا ہے کہ یہ تروینی ہیں۔ جبکہ یہاں ہائیکو کے لئے پیش کئے گئے ہیں۔ ابتدائ میں ہائیکو کی تعریف صحیح کی گئی ہے۔ لیکن اس میں یہ نہیں کہا گیا کہ ہائیکو اور تروینی میں یہ فرق ہے کہ ہائیکو میں ردیف قافیہ مشروط ہیں، جبکہ تروینی اس سے آزاد ہے۔ 182.183.144.1 07:21, 15 فروری 2013 (م ع و)

واپس "ہائیکو" پر