تبادلۂ خیال:ہامان (بائبل)

کتاب مقدس کو بائبل کرنے کی گزارش ہے --- بخاری سعید تبادلہ خیال 15:54, 4 جون 2017 (م ع و)

بائبل کے سرورق پر کتاب مقدس ہی لکھا ہوتا ہے۔ اس لیے میں بھی کوئی حرج نہیں۔ --امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:39, 4 جون 2017 (م ع و)

ہامان (بائبل) سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "ہامان (بائبل)" پر