تبادلۂ خیال:ہیتھنری
جرمانی یا المانی
ترمیمکیا اردو میں "جرمانی" مستعمل ہے؟ اساطین ادب کے یہاں اب تک آلمانی ہی مستعمل دیکھا ہے۔ :)
—خادم— 06:03, 25 جولائی 2017 (م ع و)
- یہاں پر اور جرمانی زبانیں میں جرمانی ہی لکھا ہے -- بخاری سعید تبادلہ خیال 06:08, 25 جولائی 2017 (م ع و)
- حوالے قابل اعتبار نہیں ہیں۔
:)
—خادم— 06:14, 25 جولائی 2017 (م ع و)- شعیب بھائی یہ fa:زبان آلمانی فارسی ویکیپیڈیا ہے اور اردو پر جرمن زبان موجود تھا جرمانی لکھ دیا۔ -- بخاری سعید تبادلہ خیال 06:20, 25 جولائی 2017 (م ع و)
- حوالے قابل اعتبار نہیں ہیں۔