یہ کیسے کہا جا سکتا ہے کہ یورپ کوئی حقیقی براعظم نہیں ہے۔ دنیا میں سات براعظموں کے نام گنوائے جاتے ہیں جن میں یورپ ایک ہے۔ یہ ضروری نہیں کہ براعظم ایک جزیرہ ہو۔ آسٹریلیا رقبے کے لحاظ سے یورپ سے چھوٹا ہے پھر بھی براعظم کہلاتا ہے۔ یورپ آبادی کے لحاظ سے دنیا کا تیسرا بڑا براعظم ہے۔ Yasirniazkhan 23:48, 11 اکتوبر 2006 (UTC)

یورپ سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "یورپ" پر