Untitled

ترمیم

گزارش ہے کہ اس قسم کے مضامین کیلیے مروجہ انداز تحریر کیلیے 1997، 1998، 2006، 1947، 1948 اور 1876 ملاحظہ فرمائیے اور اس کے مطابق اس مضمون کا اسلوب تبدیل کر دیں۔ حیدر 02:13, 6 فروری 2007 (UTC)

تبصرہ کا جواب

ترمیم

2007 اور اس کے بعد کے سالوں میں مستقبل میں پیش آنے والے واقعات بھی دکھائے جا سکتے ہیں اس لئے میرے خیال سے وہ پچھلے سالوں سے کچھ مختلف ہیں۔ انگریزی وکی میں بھی ایسا ہی ہے۔ آپ کا کیا خیال ہے؟ اگر پچھلے سالوں والی طرز اپنائی جائے تو مستقبل میں پیش آنے والے واقعات کو کیسے دکھایا جائے۔ --سید سلمان رضوی 02:44, 6 فروری 2007 (UTC)

آپ کی رائے سے اتفاق ہے۔ موجودہ اور آئندہ سالوں کو مختلف ہونا چاہیے۔ انگریزی وکی پر مدونین کی تعداد زیادہ ہونے کی وجہ سے ہر چیز کچھ زیادہ ہی پیچیدہ ہے۔ میری کوشش ہے کہ فی الحال زیادہ پیچیدگی سے بچا جائے۔ اس مضمون میں آپ کے خاکے کے مطابق چند اسلوبی تبدیلیاں کروں گا تا کہ مختلف لیکن ہم آہنگ نظر آئے۔ حیدر 05:05, 6 فروری 2007 (UTC)
واپس "2007ء" پر