تبادلۂ خیال:6 روزہ جنگ
متحارب میں پاکستان کو کیوں شامل کیا جا رہا ہے؟ انگریزی ویکیپیڈیا پہ اس بات کی کوئ تصدیق نہیں [1]۔ بس یہ کہا جاتا ہے کے کئ بہادر پاکستانی پائلٹوں نے شرکت کی، لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ پاکستان اس جنگ میں متحارب تھا۔ --Uchohan 21:14, 17 فروری 2008 (UTC)
- میرے نزدیک سوال یہ کہ کیا وہ پائلٹ خود گیے تھے یا حکومت پاکستان نے بھیجے تھے؟ سیف اللہ (تبادلۂ خیال) 01:44, 18 فروری 2008 (UTC)
- خود حکومت نے بھیجا تھا اور اس میں ایم ایم عالم بھی شامل تھے۔ مگر شاید یہ 1973ء کی جنگ کی بات ہو بہرحال تصدیق کرنے اور حوالہ ملنے پر یہاں لکھ دوں گا۔--سید سلمان رضوی 12:42, 18 فروری 2008 (UTC)
- انگریزی وکی پر لکھا ہے
The Arab air forces themselves were aided by pilots from the Pakistan Air Force
(http://www.scramble.nl/pk.htm)۔ مگر متحارب کے طور پر پاکستان کا نام درست نہیں ہے۔ ورنہ دوسری طرف امریکہ، برطانیہ اور فرانس کا ذکر متحارب کے طور پر ہونا چاہئیے کیونکہ ان کی بھی مدد اسرائیل کو حاصل تھی بشمول افرادی قوت اور آلاتِ حرب کے۔ اس لیے میری تجویز ہے کہ متحارب کی فہرست کو تبدیل کیا جائے مگر مضمون کے اندر جہاں پاکستان کا ذکر ہے وہاں حوالہ دے دیا جائے۔ --سید سلمان رضوی 12:56, 18 فروری 2008 (UTC)
بیرونی روابط کی درستی (جنوری 2021)
ترمیمتمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،
ابھی میں نے 6 روزہ جنگ پر 2 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:
- http://www.scramble.nl/pk.htm میں https://web.archive.org/web/20011217224910/http://www.scramble.nl/pk.htm شامل کر دیا گیا
- http://news.independent.co.uk/fisk/article2636206.ece میں https://web.archive.org/web/20080830062725/http://news.independent.co.uk/fisk/article2636206.ece شامل کر دیا گیا
نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔
As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}}
(last update: 15 July 2018).
- If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
- If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.
شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 05:54، 1 جنوری 2021ء (م ع و)