تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:صوتی اردو نویسی
(تبادلۂ خیال:Gadget Urdu keyboard map سے رجوع مکرر)
نقائص
ترمیم- اس تختہ میں "ب" دو دفعہ استعمال ہؤا ہے۔ٌ
- 'Y' کی جگہ کچھ نہیں
- "اُوپر حمزہ" موجود نہیں
- میں وقت نکال کس اصلاح کی کوشش کرتا ہوں۔ ویسے کوئی استعمال بھی کر رہا ہے یا نہیں؟ فائدے کی بجاۓ نقصان تو نہیں ہورہا؟سیف اللہ (تبادلۂ خیال) 05:54, 19 اگست 2008 (UTC)
- میں نے ایک علیحدہ کھاتہ بنایا ہے جس میں کبھی کبھی استعمال کرتا ہوں۔ بہت کام کی چیز ہے، نقصان کا کوئ احتمال نہیں۔ ایک اور صارف نے بھی "تبادلہ خیال:صفحہ اول" پر پیغام چھوڑا تھا کہ اس نے استعمال کیا۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔ البتہ نقشہ کو ایسے تبدیل کرنا چاہیے کہ CRULP کے صوتی تختہ (نیا ورژن) کے مطابق ہو جائے۔ --Urdutext 10:34, 19 اگست 2008 (UTC)
اصلاحات
ترمیمIm looking forward to improve this gadget. Please let me know what you wish to improve in it to make it useful for wider user group. سیف اللہ (تبادلۂ خیال) 20:13, 3 جنوری 2011 (UTC)
- سب سے پہلے تو اس میں "ادارہ تحقیقات اردو" اور "مقتدرہ" کے معیاری نقشہ ڈالے جائیں، کیونکہ موجودہ نقشہ تو بہت پرانا ہے اور کسی معیار پر مبنی نہیں۔--Urdutext 01:42, 4 جنوری 2011 (UTC)