ویکیپیڈیا کا ایک انگریزی صفہ گوگل ترجمہ اردو میں ترجمہ کرنے کی کوشش کی ہے۔

ترجمے میں ضرور خرابیاں ہوں گی، ہو سکے تو ترجمہ درست کریں۔ دوسری بات یہ کہ ویکیپیڈیا پر اپلوڈ کرنے کی کوشش کی، مگر کوئی مسلہ ہے۔ جو لوگ ویکیپیڈیا کا تجربہ رکھتے ہیں مہربانی کر کے درست کردیں۔

ویکیپیڈیا پر گوگل مترجم کو استعمال کرتے ہوئے اردو ترجمے کریں اور گوگل مترجم میں اردو کی سہولت مہیا کرنے کی رہ ہموار کرنے کے لیے اس ربط پر آئیں۔

  • اسد صاحب، ابھی گوگلہ کے پاس اردو ترجمہ کی سہولت نہیں۔ آپ وکیپیڈیا پر ہمارے ساتھ شامل ہوں اور انگریزی وکیپیڈیا سے اردو میں ترجمہ کا کام جاری رکھیں۔ --Urdutext 16:27, 25 اپریل 2010 (UTC)

Google Translate سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "Google Translate" پر