ميرے خيال ميں اس مضمون كو اس ممبر يعنى جبران فضل كے talk والے صفحے پر منتقل كر دينا چاهئيے ـ یاپهر جبران فضل كے تعارف والے صفحے په منتقل كرنے كى تجويز دوں گا ـ اگر يه صاحب رجسٹرڈ ممبر نەيں هيں تو پهر بهى اس كو حذف كرنے كى بجائے خور نمائى نام كى ايكـ گيٹگرى بنا كر اس مضمون كو اس ميں ركها دينا چائيے دينا چاهئےـ
خاورkhawar

خاور صاحب اچھے اور برے لوگ ہم میں سے ہی ہوتے ہیں۔ ب‏غیر کسی ثبوت کے ہر کسی کو الزام دینا اچھا نہیں۔ ذرا سوچیں اس طرح بات کتنی آگے تک نکل جاتی ہے۔ جب کوئی ہمیں اس طرح کہتا ہے تو ہمیں دکھ ہوتا ہے۔ ویسے میں گجرات سے نہیں ہوں۔ سیف اللہ 17:01, 20 مئ 2006 (UTC)

ميں تلخ لفظ استعمال كرنے كى معذرت چاهتا هوں مگر يقين جانيں كه كجرات كے لوگ واقعى مختلف هيں ـ 22:22, 20 مئ 2006 (UTC)

Jabran Fazal سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "Jabran Fazal" پر