تبادلۂ خیال:Term (mathematics
کس لفظ کی املا غلط ہے؟ --Urdutext 00:41, 1 ستمبر 2009 (UTC)
- یہ عنوان Term (mathematics) ہونا چاہئے۔ لیکن Term (mathematics ہے۔ لفظ mathematics کے دونوں جانب قوسین ہونی چاہئے۔ مگر عنوان میں ایک ہی قوس ہے۔ Ahmadnisar 07:05, 2 ستمبر 2009 (UTC)
- ایسا قصداً کیا گیا ہے۔ آپ نے اوپر دیکھا کہ جب دونوں الفاظ انگریزی کے ہوں تو RTL کی وجہ سے دوسری قوسین (بند کرنے والی) غلط مقام پر ظاہر ہوتی ہے۔--Urdutext 07:33, 2 ستمبر 2009 (UTC)
Term (mathematics سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر Term (mathematics کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔