"متن" عام طور پر "content" کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ "عبارت" بارے کیا خیال ہے؟ --Urdutext 11:31, 5 مارچ 2009 (UTC)

  • content کیلئے ‘‘مشتملہ’’ اور ‘‘مشمولہ’’ کے متبادلات موزوں ہیں (حوالۂ لُغت برائے مشتملہ؛ نیز دیکھئے: content). ٹیکسٹ کیلئے اُردو اور فارسی کے ہر لُغت پر ‘‘متن’’ کا لفظ ہی دیکھنے کو ملتا ہے. عبارت دراصل پیراگراف کے زیادہ نزدیک ہے. عربی اور فارسی میں content کو مُحتوی کہا جاتا ہے، اور اگر اِس لفظ کی معنی پر غور کیا جائے تو یہ متبادل اِس کیلئے موزوں بھی ہے(دیکھئے: انگریزی لفظ content کی معنی اور اس کا عربی متبادل). --محبوب عالم 13:19, 5 مارچ 2009 (UTC)

Text سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "Text" پر