تبادلۂ خیال زمرہ:اسلام متعلقہ نزاعات

@Obaid Raza: اس زمرہ کو دیکھیے بخاری سعید تبادلہ خیال 13:32, 5 جون 2017 (م ع و)

جی کیا ہے اس کو؟Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:36, 5 جون 2017 (م ع و)
اسلام متعلق نزاعات بہتر ہو گا۔۔ بخاری سعید تبادلہ خیال 13:46, 5 جون 2017 (م ع و)
[1]۔Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:51, 5 جون 2017 (م ع و)
یہ adjective ہے، یعنی چیز کا وصف بیان کر رہا ہے، متعلق مجرد ہے متعلقہ صفت ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:53, 5 جون 2017 (م ع و)
واپس "اسلام متعلقہ نزاعات" پر