تبادلۂ خیال زمرہ:بقید حیات شخصیات

اس زمرے کو حذف کیا جائے ترمیم

میرا خیال ہے کہ اس زمرے کو حذف کر دینا چاہیے۔ بقید حیات شخصیات کے اس زمرے میں سے جو وفات پاجاتا ہے، یہ زمرہ اس کے مضمون میں بھی لگا رہتا ہے۔، جسے بعد میں خود سے ہٹانا پڑتا ہے۔ اگر اس کے ہٹائے جانے کا کوئی خودکار طریقہ ہو تو اچھی بات ہے۔۔ --امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:38، 9 مارچ 2021ء (م ع و)

واپس "بقید حیات شخصیات" پر