تبادلۂ خیال زمرہ:بھارت کے سیاحتی مقامات بلحاظ اضلاع
اضلاع کی جگہ واحد ضلع ہونا چاہیے۔ کیوں کہ دو جمع، ہو گئے ہیں، مقامات اور اضلاع، اس لیے یا تو اسے مقام بلحاظ اضلاع درست کہا جا سکتا ہے یا، مقامات بلحاظ ضلع--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:18, 10 دسمبر 2015 (م ع و)
- اسی طرح جو دیگر زمرہ جات ہیں جن میں مقامات بلحاظ ریاستیں، کے لاحقہ استعمال ہو رہا ہے وہ سب بھی میرے رائے میں درست نہیں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:22, 10 دسمبر 2015 (م ع و)
- تائید--فیروز اردووالا (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:24, 10 دسمبر 2015 (م ع و)
زمرہ:بھارت کے سیاحتی مقامات بلحاظ اضلاع سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر زمرہ:بھارت کے سیاحتی مقامات بلحاظ اضلاع کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔