تبادلۂ خیال زمرہ:جنتری
میں نے ایک غلطی کی ہے جس کا اب مجھے اب اندازہ ہو رہا ہے،وہ یہ کے جنتریں (کلنڈر) تین اقسام کی ہوں گی۔اسلامی ، ششمسی اور پنجابی۔۔؟ (میں نے صرف ششمسی کا سوچ کر زمرے بناۓ تھے)
ان کے نام کیسے ہوں اور ان کی ترتیب ۔۔؟
زمرہ جنتنری
- زمرہ اسلامی جنتری (یا کوئی اور نام؟)
- زمرہ ششمسی جنتری
- زمرہ پنجابی جنتری ۔( سون پادوں ، اسو ، کتک ،ہاڑ، جیٹ،، پو، ماگھ)--سیف اللہ 09:45, 15 جون 2006 (UTC)
زمرہ:جنتری سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر زمرہ:جنتری کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔