تبادلۂ خیال زمرہ:خیبر پختونخوا
مشورہ درکار
ترمیمکیا زمرہ ہذا کا نام زمرہ:سرحد سے زمرہ:خیبر پختونخوا کر دیا جانا چاہیے؟--ساجد امجد ساجد 08:04, 10 اگست 2010 (UTC)
- ساجد امجد ساجد صاحب، واپسی پر آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ صوبہ سرحد کام نام حکومت پاکستان نے تبدیل کرکے خیبر پختونخوا رکھا ہے اس لیے زمرہ:سرحد کو زمرہ:خیبر پختونخوا میں تبدیل کر دیا جایے--رحمت عزیز چترالی 01:04, 10 اگست 2010 (UTC)
- تکمیل - --ساجد امجد ساجد 21:17, 25 ستمبر 2010 (UTC)