تبادلۂ خیال زمرہ:رہبانیت

عنوان

ترمیم

زیر نظر زمرے کے عنوان پر مجھے اشتباہ ہے، اگر کسی کے نزدیک بہتر نام ہے تو تجویز دے :)-- بخاری سعید تبادلہ خیال 12:30, 23 ستمبر 2017 (م ع و)

Monasticism کا متبادل رہبانیت اور Asceticism کا متبادل تارک الدنیا ہونا ہونا چائیے۔ عربی و فارسی والے بھی Monasticism کو رہبانیت لکھ رہے ہیں۔ ہم نے تبادلۂ خیال زمرہ:تارک الدنیا شخصیات نے یہی طے کیا تھا کہ Ascetics کا متبادل تارک الدنیا شخصیات ہے۔ میں ویکی ڈیٹا تبدیل کر رہا ہوں اور منتقل کر رہا ہوں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:22, 26 ستمبر 2017 (م ع و)
@Obaid Raza: رہبانیت کی بھی درستی کردیجیے :)-- بخاری سعید تبادلہ خیال 09:00, 26 ستمبر 2017 (م ع و)
 Y تکمیل--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:06, 26 ستمبر 2017 (م ع و)
واپس "رہبانیت" پر