تبادلۂ خیال زمرہ:شیعیت کے نقاد
اہل سنت کے نقاد کا زمرہ بنایا جا سکتا ہے؟--علی نقی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:14, 30 نومبر 2015 (م ع و)
- کیوں نہیں! محمد شعیب (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:32, 30 نومبر 2015 (م ع و)
- انہی ناموں میں جو افراد دہشت گرد قرار دی گئی تنظیموں کے ہیں وہ اپنے علاوہ تمام مسلم فرقوں کے نقاد ہیں جیسے ابوبکر بغدادی یا زرقاوی وغیرہ۔علی نقی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 01:19, 1 دسمبر 2015 (م ع و)
- میرے خیال میں شیعیت کے مقابل سنیت بولا جائے گا، اہل کا سابقہ مفہوم کو محدود کر دیتا ہے۔اہل سے اس کا مفہوم صرف سنی شخصیات کے نقاد، ہو جائے گا۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:53, 7 دسمبر 2015 (م ع و)
- انہی ناموں میں جو افراد دہشت گرد قرار دی گئی تنظیموں کے ہیں وہ اپنے علاوہ تمام مسلم فرقوں کے نقاد ہیں جیسے ابوبکر بغدادی یا زرقاوی وغیرہ۔علی نقی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 01:19, 1 دسمبر 2015 (م ع و)
زمرہ:شیعیت کے نقاد سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر زمرہ:شیعیت کے نقاد کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔