تبادلۂ خیال زمرہ:علمائے شیعہ

یہ کیا زمرہ ہوا شیعہ مسلم علماء کا کیا مطلب ہے؟ علمائے شیعہ یا علمائے اہلسنت یہ صحیح ہے --علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 02:59، 11 اپریل 2018ء (م ع و)

@Syedalinaqinaqvi: جی مجھے بھی سمجھ نہیں آ رہا۔ انگریزی کے زمرے سے ایسا لگتا ہے کہ یہ ”اہل تشیع کے علما“ ہیں۔ — بخاری سعید تبادلہ خیال 03:01، 11 اپریل 2018ء (م ع و)
اس کو صرف شیعہ علما ہونا چاہیے۔ — بخاری سعید تبادلہ خیال 03:03، 11 اپریل 2018ء (م ع و)
علمائے شیعہ کی طرف منتقل کرتا ہوں، یہی مناسب لگتا ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:27، 11 اپریل 2018ء (م ع و)
واپس "علمائے شیعہ" پر