تبادلۂ خیال زمرہ:مسیحی عبادت اور لطوریا
عنوان
ترمیملطوریا کہاں سے لیا گیا ہے؟، liturgy کا معنی لغت میں کلیسائی عبادت درج ہے، اور Liturgist کا ماہر عبادیات [1]، اور یہ زمرہ شامل بھی عبادت کے زمرے میں ہے، اس کا عنوان فارسی و عربی ویکی کی طرز پر صرف مسیحی عبادت کیا جانا بہتر ہے۔ انگریزی ویکی پر Category:Christian worship کو Category:Christian worship and liturgy. سے رجوع مکرر کیا گیا ہے --Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:15, 26 ستمبر 2017 (م ع و)
- رجوع مکرر اس لیے کیا گیا ہے کیوں کے مسیحی دعا یا نماز کے ساتھ ساتھ لطوریا (کلیسیا میں کی گئی عبادت) ایک مسیحی تنظیم Mashiach Theological View سے اس کا پتا چلا ہے کہ liturgy کو لطوریا کہا جاتا ہے۔ کیا آپ نے کبھی آداب لطوریا کا نہیں سنا؟ ایک ویب سائٹ www.muslimsawalmasihijawab.com پر اس اصطلاح کا جگہ جگہ استعمال ہے۔
مزید اس تنظیم والوں نے کہا تھا کہ یہ قدیم یونانی لفظ leitourgia سے لیا گیا ہے اور اس کو صرف مسیحی استعمال کرتے ہیں۔ :)-- بخاری سعید تبادلہ خیال 08:26, 26 ستمبر 2017 (م ع و)
- www.muslimsawalmasihijawab.com والے تو اردو زبان جانتے ہی نہیں، ان کا کوئی ایک پیرا کسی بھی جگہ سے یہاں چسپاں کر دیں، اندازہ ہو جائے گا۔ صرف یہ ایک ویب سائٹ ہی نہیں، غیر پاکستانی مسیحیوں کی ساری ویب سائٹوں پر اردو کے ساتھ یہی حشر ہو رہا ہے۔ Mashiach Theological View پر یہ لفظ مجھے نہیں ملا ابھی۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:41, 26 ستمبر 2017 (م ع و)
- Mashiach Theological View کو ذاتی طور پر میسج کرکے پوچھ لیجیے وہ آپ کو دو یا زیادہ سے زیادہ تین چار دن میں جواب دے دیں گے :)-- بخاری سعید تبادلہ خیال 08:43, 26 ستمبر 2017 (م ع و)