تبادلۂ خیال زمرہ:مضامین مع نادرست تاریخی محدد در سانچہ

بٹیر ترمیم

بٹیر بٹیر ایک مشہور اور جانا پہچانا پرندہ ہے _ یہ ہمارے دیہی علاقوں میں عام ملتا ہے _ اس پرندے کا تعلق پرندوں کے ایک بڑے خاندان ، گالی فورمز (galliformes) سے ہے _ بٹیر کی بنیادی طور پر دو اقسام ہیں _ پرانی دنیا کے بٹیر نئی دنیا کے بٹیر

واپس "مضامین مع نادرست تاریخی محدد در سانچہ" پر