تبادلۂ خیال زمرہ:پنجاب کی ذاتیں
- میرے خیال میں یہ زمرہ ختم کر دیا جانا چاہیے اور تمام مضامین کو زمرہ:پنجابی قبائل میں درج کر دیا جانا چاہیے کیونکہ ایک ذات ایک قبیلے کے طور پر ہی جانی جاتی ہے۔ آراء کا انتظار رہے گا۔--ساجد امجد ساجد 14:55, 20 جنوری 2011 (UTC)
- تجویز : میری تجویز ہے کہ ذات کے لفظ کو قوم یا قبیلہ سے تبدیل کر دیا جانا چاہیے ۔ --NaveedBCN 23:28, 30 اگست 2011 (UTC)
زمرہ:پنجاب کی ذاتیں سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر زمرہ:پنجاب کی ذاتیں کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔