تبادلۂ خیال سانچہ:باب:جغرافیہ/ذیلی ابواب

السلام علیکم ۔۔۔ اس سانچہ میں جس جگہ کو اوقیانوسیا ظاہر کیا گیا ہے اصل میں وہ Oceania کہلاتی ہے اور Oceania کا ترجمہ اوقیانوسیہ نہیں ہوسکتا۔ کیونکہ بحر اوقیانوس اس سمندر کو کہتے ہیں جو یورپ+افریقہ اور امریکہ کے درمیان میں ہے جبکہ یہ جگہ (Oceania) بحر الکاہل میں واقع ہے ۔ --نوید ب س ن 19:07, 27 اگست 2011 (UTC)

سانچہ:باب:جغرافیہ/ذیلی ابواب سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "باب:جغرافیہ/ذیلی ابواب" پر