تبادلۂ خیال سانچہ:رسول (مسیحیت)

@Obaid Raza: بھائی اس سانچے سے رنگ مت نکالیں اس سانچے میں وہ رنگ ٹائٹل کا انگریزی ویکی کے حساب سے شامل کیا تھا لیکن صرف لسٹ کا رنگ خود شامل کیا تھا وہ ہٹا دیا لیکن ٹائٹل کا تو رہنے دیں۔ بخاری سعید تبادلہ خیال 12:12, 19 مئی 2017 (م ع و)

محترم، مختلف مذاہب، سیاسی نظریات، علوم وغیرہ کے لیے مخصوص رنگ ہیں، آپ ان کا استعمال کریں، آپ ہر سانچے میں جا کر دو تین الگ الگ رنگ شامل کر دیتے ہیں۔Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:17, 19 مئی 2017 (م ع و)
آپ اس کا جو رنگ ہے وہ شامل کرلیجیے بخاری سعید تبادلہ خیال 12:26, 19 مئی 2017 (م ع و)

سانچہ:رسول (مسیحیت) سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "رسول (مسیحیت)" پر