تبادلۂ خیال سانچہ:خاعت
فہرست متغیرین
ترمیمیہاں اس سانچے میں موجود تمام متغیرین فہرست مع ضروری تفاصیل دی جا رہی ہے۔ اگر کسی متغیر کے بارے میں مزید جاننا چاہتے ہوں تو فہرست کے نیچے اپنا سوال ایک نئے عنوان کے تحت چھوڑ دیں۔
(فہرست کو فی الحال مکمل قرار دے دیا گیا ہے۔ اگر کوئی کمی رہ گئی ہو تو فہرست کے نیچے اپنا پیغام چھوڑ دیں۔)
متغیر | انگریزی (بشرط اطلاق) | بیان (بشرط ضرورت) |
رنگ | تصویر کی اوپری اور نچلی پٹی کا رنگ | |
نام | جانور یا پودے کا نام | |
درجہ | Conservation status | حفاظتی درجہ: اس متغیر کی مقدار پہلے سے تیارکردہ فہرست میں سے منتخب کرنا ہو گی۔ درجہ کی مقداریں کے عنوان کے تحت فہرست دیکھیے۔ |
ناپید | Extinct | حفاظتی درجات میں سے ایک درجہ: اس متغیر کی مقدار پہلے سے تیارکردہ فہرست میں سے منتخب کرنا ہو گی۔ ناپید کی مقداریں کے عنوان کے تحت فہرست دیکھیے۔ |
درجہ_حو | Status Reference | حوالۂ درجہ: حفاظتی درجہ کہاں سے لیا گیا یا اس کا تعین کس نے کیا۔ |
سلسلۂ_رکاز | Fossil range | |
عکس | پہلی تصویر | |
عکس_عرض | پہلی تصویر کی چوڑائی۔ اسی کے مطابق اس کی لمبائی متعین ہو گی۔ اگر چوڑئی نہ دی گئی تو 200px کو منتخب کر لیا جائے گا۔ | |
عکس_بیان | caption | پہلی تصویر کے بارے میں بیان |
عکس2 | دوسری تصویر | |
عکس2_عرض | دوسری تصویر کی چوڑائی۔ اسی کے مطابق اس کی لمبائی متعین ہو گی۔ اگر چوڑئی نہ دی گئی تو 200px کو منتخب کر لیا جائے گا۔ | |
عکس2_بیان | caption | دوسری تصویر کے بارے میں بیان |
وائرس_جماعت | virus group | اس متغیر کی مقدار پہلے سے تیارکردہ فہرست میں سے منتخب کرنا ہو گی۔ وائرس_جماعت کی مقداریں کے عنوان کے تحت فہرست دیکھیے۔ |
میدان | Domain | |
میدان_تعین | Domain Authority | وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کا میدان متعین کیا ہو۔ |
مملکۂ_فوقی | Superkingdom | |
مملکۂ_فوقی_تعین | Super Kingdom Authority | وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کا مملکۂ فوقی متعین کیا ہو۔ |
مملکہ | Kingdom | |
مملکہ_تعین | Kingdom Authority | وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کا مملکہ متعین کیا ہو۔ |
مملکۂ_ذیلی | Subkingdom | |
مملکۂ_ذیلی_تعین | Subkingdom Authority | وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کا مملکۂ ذیلی متعین کیا ہو۔ |
غیرمتعین_شعبہ | unranked phylum | |
غیرمتعین_شعبہ_تعین | unranked phylum Authority | وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کا غیرمتعین شعبہ متعین کیا ہو۔ |
فوقی_تقسیم | Superdivision | |
فوقی_تقسیم_تعین | Superdivision Authority | وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کی فوقی تقسیم متعین کی ہو۔ |
فوقی_شعبہ | Superphylum | |
فوقی_شعبہ_تعین | Superphylum Authority | وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کا فوقی شعبہ متعین کیا ہو۔ |
تقسیم | Division | |
تقسیم_تعین | Division Authority | وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کی تقسیم متعین کی ہو۔ |
شعبہ | Phylum | |
شعبہ_تعین | Phylum Authority | وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کا شعبہ متعین کیا ہو۔ |
ذیلی_تقسیم | Subdivision | |
ذیلی_تقسیم_تعین | Subdivision Authority | وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کی ذیلی تقسیم متعین کی ہو۔ |
ذیلی_شعبہ | Subphylum | |
ذیلی_شعبہ_تعین | Subphylum Authority | وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کا ذیلی شعبہ متعین کیا ہو۔ |
زیریں_شعبہ | Infraphylum | |
زیریں_شعبہ_تعین | Infraphylum Authority | وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کا زیریں شعبہ متعین کیا ہو۔ |
خورد_شعبہ | Microphylum | |
خورد_شعبہ_تعین | Microphylum Authority | وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کا خورد شعبہ متعین کیا ہو۔ |
قزمہ_شعبہ | Nanophylum | |
قزمہ_شعبہ_تعین | Nanophylum Authority | وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کا قزمہ شعبہ متعین کیا ہو۔ |
غیرمتعین_جماعت | unranked class | |
غیرمتعین_جماعت_تعین | unranked class Authority | وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کی غیرمتعین جماعت متعین کی ہو۔ |
فوقی_جماعت | Superclass | |
فوقی_جماعت_تعین | Superclass Authority | وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کی فوقی جماعت متعین کی ہو۔ |
جماعت | Class | |
جماعت_تعین | Class Authority | وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کی جماعت متعین کی ہو۔ |
ذیلی_جماعت | Subclass | |
ذیلی_جماعت_تعین | Subclass Authority | وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کی ذیلی جماعت متعین کی ہو۔ |
زیریں_جماعت | Infraclass | |
زیریں_جماعت_تعین | Infraclass Authority | وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کی زیریں جماعت متعین کی ہو۔ |
غیرمتعین_طبقہ | Unranked Order | |
غیرمتعین_طبقہ_تعین | Unranked Order Authority | وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کا غیرمتعین طبقہ متعین کیا ہو۔ |
عالی_طبقہ | Magnorder | |
عالی_طبقہ_تعین | Magnorder Authority | وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کا عالی طبقہ متعین کیا ہو۔ |
فوقی_طبقہ | Superorder | |
فوقی_طبقہ_تعین | Superorder Authority | وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کا فوقی طبقہ متعین کیا ہو۔ |
طبقہ | Order | |
طبقہ_تعین | Order Authority | وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کا طبقہ متعین کیا ہو۔ |
ذیلی_طبقہ | Suborder | |
ذیلی_طبقہ_تعین | Suborder Authority | وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کا ذیلی طبقہ متعین کیا ہو۔ |
زیریں_طبقہ | Infraorder | |
زیریں_طبقہ_تعین | Infraorder Authority | وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کا زیریں طبقہ متعین کیا ہو۔ |
ادنی_طبقہ | Parvorder | |
ادنی_طبقہ_تعین | Parvorder Authority | وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کا ادنی طبقہ متعین کیا ہو۔ |
حیوتقسیم | Division | |
حیوتقسیم_تعین | Division Authority | وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کی حیوانی تقسیم متعین کی ہو۔ |
حیوقطعہ | Section | |
حیوقطعہ_تعین | Section Authority | وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کا حیوانی قطعہ متعین کیا ہو۔ |
حیوذیلی_قطعہ | Subsection | |
حیوذیلی_قطعہ_تعین | Subsection Authority | وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کا حیوانی ذیلی قطعہ متعین کیا ہو۔ |
غیرمتعین_خاندان | Unranked Family | |
غیرمتعین_خاندان_تعین | Unranked Family Authority | وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کا غیرمتعین خاندان متعین کیا ہو۔ |
فوقی_خاندان | Superfamily | |
فوقی_خاندان_تعین | Superfamily Authority | وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کا فوقی خاندان متعین کیا ہو۔ |
خاندان | Family | |
خاندان_تعین | Family Authority | وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کا خاندان متعین کیا ہو۔ |
ذیلی_خاندان | Subfamily | |
ذیلی_خاندان_تعین | Subfamily Authority | وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کا ذیلی خاندان متعین کیا ہو۔ |
فوقی_قبیلہ | Supertribe | |
فوقی_قبیلہ_تعین | Supertribe Authority | وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کا فوقی قبیلہ متعین کیا ہو۔ |
قبیلہ | Tribe | |
قبیلہ_تعین | Tribe Authority | وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کا قبیلہ متعین کیا ہو۔ |
ذیلی_قبیلہ | Subtribe | |
ذیلی_قبیلہ_تعین | Subtribe Authority | وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کا ذیلی قبیلہ متعین کیا ہو۔ |
نسبت | Alliance | |
نسبت_تعین | Alliance Authority | وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کی نسبت متعین کی ہو۔ |
جنس | Genus | |
جنس_تعین | Genus Authority | وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کی جنس متعین کی ہو۔ |
جنس2 | Genus2 | |
جنس2_تعین | Genus2 Authority | وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کی جنس2 متعین کی ہو۔ |
ذیلی_جنس | Subgenus | |
ذیلی_جنس_تعین | Subgenus Authority | وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کی ذیلی جنس متعین کی ہو۔ |
قطعہ | Section | |
قطعہ_تعین | Section Authority | وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کا قطعہ متعین کیا ہو۔ |
سلسلہ | Series | |
سلسلہ_تعین | Series Authority | وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کا سلسلہ متعین کیا ہو۔ |
گروہ_نوع | Species group | |
گروہ_نوع_تعین | Species group Authority | وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کا گروہ نوع متعین کیا ہو۔ |
ذیلی_گروہ_نوع | Species subgroup | |
ذیلی_گروہ_نوع_تعین | Species subgroup Authority | وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کا ذیلی گروہ_نوع متعین کیا ہو۔ |
مرکب_نوع | Species complex | |
مرکب_نوع_تعین | Species complex Authority | وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کی مرکب نوع متعین کی ہو۔ |
نوع | Species | |
نوع_تعین | Species Authority | وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کی نوع متعین کی ہو۔ |
ذیلی_نوع | Subspecies | |
ذیلی_نوع_تعین | Subspecies Authority | وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کی ذیلی نوع متعین کی ہو۔ |
تنوع | diversity | |
تنوع_ربط | diversity_link | تنوع پر مضمون کی طرف ربط۔ |
دو_اسمی | Binomial | |
دو_اسمی_تعین | Binomial Authority | وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کا دو اسمی متعین کیا ہو۔ |
سہ_اسمی | Trinomial | |
سہ_اسمی_تعین | Trinomial Authority | وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کا سہ اسمی متعین کیا ہو۔ |
قسم_جنس | Type Genus | |
قسم_جنس_تعین | Type Genus Authority | وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کا قسم جنس متعین کیا ہو۔ |
قسم_نوع | Type Species | |
نقشۂ_علاقہ | range map | |
نقشۂ_علاقہ_عرض | نقشۂ_علاقہ کی چوڑائی۔ اسی کے مطابق اس کی لمبائی متعین ہو گی۔ اگر چوڑئی نہ دی گئی تو 200px کو منتخب کر لیا جائے گا۔ | |
نقشۂ_علاقہ_بیان | caption | |
قسم_نوع_تعین | Type Species Authority | وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کی قسم نوع متعین کی ہو۔ |
دو_اسمی2 | Binomial2 | |
دو_اسمی2_تعین | Binomial2 Authority | وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کا دو اسمی2 متعین کیا ہو۔ |
سہ_اسمی2 | Trinomial2 | |
سہ_اسمی2_تعین | Trinomial2 Authority | وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کا سہ اسمی2 متعین کیا ہو۔ |
نقشۂ_علاقہ2 | range map2 | |
نقشۂ_علاقہ2_عرض | نقشۂ_علاقہ2 کی چوڑائی۔ اسی کے مطابق اس کی لمبائی متعین ہو گی۔ اگر چوڑئی نہ دی گئی تو 200px کو منتخب کر لیا جائے گا۔ | |
نقشۂ_علاقہ2_بیان | caption | |
دو_اسمی3 | Binomial3 | |
دو_اسمی3_تعین | Binomial3 Authority | وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کا دو اسمی3 متعین کیا ہو۔ |
سہ_اسمی3 | Trinomial3 | |
سہ_اسمی3_تعین | Trinomial3 Authority | وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کا سہ اسمی3 متعین کیا ہو۔ |
نقشۂ_علاقہ3 | range map3 | |
نقشۂ_علاقہ3_عرض | نقشۂ_علاقہ3 کی چوڑائی۔ اسی کے مطابق اس کی لمبائی متعین ہو گی۔ اگر چوڑئی نہ دی گئی تو 200px کو منتخب کر لیا جائے گا۔ | |
نقشۂ_علاقہ3_بیان | caption | |
دو_اسمی4 | Binomial4 | |
دو_اسمی4_تعین | Binomial4 Authority | وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کا دو اسمی4 متعین کیا ہو۔ |
سہ_اسمی4 | Trinomial4 | |
سہ_اسمی4_تعین | Trinomial4 Authority | وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کا سہ اسمی4 متعین کیا ہو۔ |
نقشۂ_علاقہ4 | range map4 | |
نقشۂ_علاقہ4_عرض | نقشۂ_علاقہ4 کی چوڑائی۔ اسی کے مطابق اس کی لمبائی متعین ہو گی۔ اگر چوڑئی نہ دی گئی تو 200px کو منتخب کر لیا جائے گا۔ | |
نقشۂ_علاقہ4_بیان | caption | |
ذیلی_تقسیم_ | subdivision | نوٹ کریں کہ اس متغیر کو ایک _ پر ختم کیا گیا ہے تاکہ مذکورہ بالا ذیلی_تقسیم سے تفریق کی جا سکے۔ اس متغیر کو _ کے لاحقہ کے ساتھ لکھنا ضروری ہے۔ ذیلی_تقسیم_ کا سیاق و سباق کے مطابق مقصد کوئی ماہر حیاتیات بہتر بتا سکتا ہے۔ |
ذیلی_تقسیم_درجات | subdivision ranks | ذیلی_تقسیم_ کے درجات۔ اس متغیر کا مقصد کوئی ماہر حیاتیات بہتر بتا سکتا ہے۔ |
مترادف | synonyms | اس کی تفصیل کے سلسلے میں کسی ماہر حیاتیات کے معاونت درکار ہے۔ |
درجہ کی مقداریں
ترمیممتغیر درجہ کی پہلے سے متعین ممکن مقداریں دی جا رہی ہیں۔ ہر مقدار کے سامنے اس کا مفہوم انگریزی اصطلاح میں تحریر کیا گیا ہے جسے سمجھنا کسی بھی ماہر حیاتیات کیلیے بہت آسان ہے۔ ہو سکتا ہے عام قارئین کو دقت پیش آئے۔ تیسرے کالم میں انگریزی اصطلاح کا سانچے میں مستعمل ترجمہ بھی دیا گیا ہے۔
سانچہ کے صارفین کی سہولت کیلیے ایک اصطلاح کیلیے کئی مقداریں دی گئی ہیں۔ متعلقہ اصطلاح کیلیے کوئی ایک مقدار منتخب کریں۔ مجموعی طور پر بھی درجہ کیلیے صرف ایک مقدار کا انتخاب ممکن ہے۔
مقداریں | مفہوم: انگریزی اصطلاح | مستعمل ترجمہ |
مظ محفوظ |
Secure | محفوظ |
پا پالتو |
Domesticated | پالتو |
قلت معلومات قم قمت |
Data deficient | قلت معلومات |
کخ | Lower risk | کمتر خطرہ |
کف | Least concern | کمترین فکر |
کف/کخ | Least concern (LR/lc) |
کمترین فکر (کمتر خطرہ) |
نت نزد تہدید |
Near threatened | نزد تہدید |
نت/کخ | Near threatened (LR/nt) |
نزد تہدید (کم خطرہ) |
مح/کخ | Conservation dependent (LR/cd) |
منحصر حفاظت |
قمح قابل مجروحی |
Vulnerable | قابل مجروحی |
خز خطرہ زدہ |
Endangered | خطرہ زدہ |
نا نازک |
Critical | نازک |
نامن | Critical (Possibly Extinct) |
نازک (ممکنہ ناپید) |
جمن | Extinct in the wild | جنگل میں ناپید |
ناپ ناپید |
Extinct | ناپید |
ناپید کی مقداریں
ترمیممتغیر ناپید کی پہلے سے متعین ممکن مقداریں دی جا رہی ہیں۔ ہر مقدار کے سامنے اس کا مفہوم انگریزی اصطلاح میں تحریر کیا گیا ہے جسے سمجھنا کسی بھی ماہر حیاتیات کیلیے بہت آسان ہے۔ ہو سکتا ہے عام قارئین کو دقت پیش آئے۔ تیسرے کالم میں انگریزی اصطلاح کا سانچے میں مستعمل ترجمہ بھی دیا گیا ہے۔
سانچہ کے صارفین کی سہولت کیلیے ایک اصطلاح کیلیے کئی مقداریں دی گئی ہیں۔ متعلقہ اصطلاح کیلیے کوئی ایک مقدار منتخب کریں۔ مجموعی طور پر بھی درجہ کیلیے صرف ایک مقدار کا انتخاب ممکن ہے۔
مقداریں | مفہوم: انگریزی اصطلاح | مستعمل ترجمہ |
رکاز | Fossil | رکاز |
مقت | Prehistoric | ماقبل تاریخ |
تفصیل | Text | تفصیل |
وائرس_جماعت کی مقداریں
ترمیممتغیر وائرس_جماعت کی پہلے سے متعین ممکن مقداریں دی جا رہی ہیں۔ اس مقداروں کو چند علمی وجوہ کی بنا پر اردو میں منتقل نہیں کیا گیا۔ پہلے کالم میں متغیر کی ممکن مقداریں اور دوسرے کالم میں ان کے نتائج دیے جا رہے ہیں۔ اگر کسی کے پاس ان مقداروں کے تراجم کیلیے کوئی تجویز ہو تو اسے ان فہرستوں کے نیچے تحریر کر دیں۔ سانچے میں براہ راست ترامیم سے گریز کریں۔
مقداریں | نتائج |
I i |
Group I (dsDNA)
|
II ii |
Group II (ssDNA)
|
III iii |
Group III (dsRNA)
|
IV iv |
Group IV ((+)ssRNA)
|
V v |
Group V ((-)ssRNA)
|
VI vi |
Group VI (ssRNA-RT)
|
VII vii |
Group VII (dsDNA-RT)
|
گفتگو و تبادلۂ خیال
ترمیممتغیرین کس انگریزی کا ترجمہ ہے ؟
ترمیم- حیدر صاحب یہ بتایۓ کہ متغیرین سے آپکی کیا مراد ہے؟ اسکا انگریزی متبادل کیا ؟ افراز :-)
متغیر = variable
ترمیممتغیر سے مراد variable ہے۔ ریاضی اور کمپیوٹر پروگرامنگ دونوں میں متغیر قریبا ایک ہی چیز ہے۔ (میں نے یہ لفظ ایک لغت سے اخذ کیا ہے۔)
فرق صرف یہ ہے کہ کمپیوٹریات میں متغیر (یا variable) کمپیوٹر کی یاداشت میں وہ حصہ ہے جو کسی خاص مقدار کو محفوظ کرنے کیلیے مخصوص کر دیا جائے۔ اس سانچہ میں بھی متغیر سے یہی مراد ہے۔
حیدر 03:15, 27 جولائی 2006 (UTC)
جی درست فرمایا
ترمیمانشااللہ جلد ہی اس سانچے کا استعمال ہونے والے مضامین لکھنے کا ارداہ ہے ابھی ذرا computer کے مضامین کی طرف ذہن لگا ہوا ہے۔ ایک بات پوچھوں ؟ کیا آپنے ان computer کے مضامین پر نظر ڈالی ہو جو گذشتہ چند روز میں میں نے لکھے ہیں (گو اکثر نامکمل ہی ہیں) ۔ یہ اس وجہ سے پوچھ رہا ہوں کہ آپ نے کمپیوٹریات کا لفظ استعمال کیا ہے جو کہ میرے خیال میں computer science کا ترجمہ ہے، جبکہ میں نے مضامین میں اس لفط کے لیۓ علم شمارندہ لکھ دیا ہے۔ کیا آپ ان الفاظ کے استعمال سے متفق نہیں جو کہ جدید اصطلاحات و الفاظ میں دیۓ گۓ ہیں ؟ کیا آپ رائج الفاظ کو نا چھیڑا جاۓ کے اصول پر قائم ہیں ؟ :-) بس ایسے ہی ذہن میں آیا تو پوچھ لیا ، کیونکہ آپ کے سوا کوئی اور ایسا ہے بھی نہیں جو کہ مشورہ تو کیا کوئی اعتراض ہی دے دے۔ افراز
اصطلاحات
ترمیمجی ہلکے پھلکے اختلافات تو چلتے رہتے ہیں۔ ان کی وجہ سے طویل بحث مباحثوں میں پڑنا محض وقت کا ضیاع ہے۔ بہتر ہے کچھ تعمیری کام کیا جائے اور جس قدر ہو سکے دوسروں کا ہاتھ بٹایا جائے۔ مغرب کی ترقی کا راز بھی یہی ہے۔ باوجود اختلافات کے انھوں نے ہمیشہ ایک دوسرے کی کسی نہ کسی طور مدد کی۔ آج کے دور میں team-work کے بغیر ترقی کے خواب دیکھنا بیوقوفی ہے۔ اور آپ کی بات صحیح ہے۔ یہاں بیشتر ارکان کسی بھی قسم کے مشورے یا تعمیری اعتراضات سے کتراتے ہیں۔ بہت سے کاموں میں اگر مناسب مشورہ مل جائے تو کام بہت جلدی اور بہت بہتر ہو سکتا ہے۔
ہاں اوپر کی فہرست میں اگر کسی بھی متغیر پر کوئی اعتراض ہو تو بلاتامل اظہار کیجیے۔ یہ اس سانچے کی ترقی کیلیے ضروری ہے۔
حیدر 16:06, 27 جولائی 2006 (UTC)
ماشااللہ
ترمیمبہت عمدہ کام کیا ہے آپ نے حیدر صاحب ، بہت بڑی خدمت ہے یہ علم کی بھی اور اسلام کی بھی۔ اس صفحہ کو دیکھ کر دل خوش ہوجاتا ہے۔ افراز
ادنی کوشش
ترمیمخدمت ہے یا نہیں یہ تو دوسرے ہی بتا سکتے ہیں۔ میرے خیال میں یہ سانچہ وکیپیڈیا اردو کے پیشہ ورانہ معیار کو بہتر بنانے کی ادنی سی کوشش ہے۔
حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ۔ میری اصل حوصلہ افزائی اس وقت ہو گی جب میرے علاوہ بھی کوئی میری کوششوں کو عملی طور پر سراہے گا :-)
بیچارے تمام سانچے ہی یتیم پڑے ہیں۔ کوئی کسی کا پرسان حال نہیں۔ :-|
- پروا نہیں کریں!! کوئی ہماری آپکی طرح کا آیا کہ جس کے دل میں کوئی کھٹک ہوئی تو وہ ان سانچوں سے بھرپور فائدہ اٹھاۓ گا اور سب کو مستفید کرے گا۔ ہم تین چار افراد تو صرف چنگاریاں ڈال سکتے ہیں جو ڈالتے جارہے ہیں، ہوا کا انتظار ہے، جب ہوا چل گئی تو یہی ہماری آپکی ڈالی ہوئی چنگاریاں ہر طرف اجالا کردیں گی۔ افراز