تبادلۂ خیال سانچہ:خانہ معلومات
احباب گرامی، اردو ویکی کا سانچہ خانہ معلومات کافی پرانا ہوچکا ہے۔ میں اسے تازہ کررہا ہوں، ممکن ہے کچھ دنوں تک اردو ویکیپیڈیا کے انفوباکسز درست نظر نہ آئیں، اس لیے پیشگی معذرت۔ :)
—خادم— 13:15, 28 اکتوبر 2014 (م ع و)
سانچہ:خانہ معلومات سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر سانچہ:خانہ معلومات کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔