تبادلۂ خیال سانچہ:خانہ معلومات آئی پی اے

اس سانچے اور دیگر سانچوں کو انگریزی ویکیپیڈیا سے کاپی پیسٹ کر کے تخلیق کیا ہے جب اس کا ترجمہ کیا تو اس مضمون میں موجود سانچہ ہی غائب ہو گیا سانچوں وغیرہ کے کام میں پہلی بار پڑا ہوں اس لیے مدد درکار یے --عرفان ارشد (تبادلۂ خیال) 03:30, 1 دسمبر 2013 (م ع و)

YesY تکمیل :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  11:20, 11 مئی 2014 (م ع و)

سانچہ:خانہ معلومات آئی پی اے سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "خانہ معلومات آئی پی اے" پر