تبادلۂ خیال سانچہ:خانۂ معلومات امام

بائیں جانب بہت زیادہ جگہ خالی ہے۔ دوسری بات یہ کہ جانشین صرف بادشاہوں کا ہوتا ہے۔ جانشین میرے نذدیک معنی واضع نہیں کرتا۔ --سیف اللہ 16:19, 15 جون 2006 (UTC)

اعتراضات نوٹ کر لیے گئے ہیں۔ جلد دور کرنے کی کوشش کروں گا۔ جانشین کا کوئی مناسب متبادل آپ کے زہن میں ہو تو بتائیں۔ یہ لفظ مجھے بھی کچھ زیادہ اچھا نہیں لگا۔ نوازش! حیدر 16:26, 15 جون 2006 (UTC)

سیف اللہ صاحب! آپ کے کہنے کے مطابق سانچے کو کچھ‍ چھوٹا کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ اب آپ کی کیا رائے ہے؟ حیدر 08:59, 18 جون 2006 (UTC)

سانچہ:خانۂ معلومات امام سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "خانۂ معلومات امام" پر