تبادلۂ خیال سانچہ:خانۂ معلومات نبی

سابق گفتگو ترمیم

براہ کرم درج ذیل معلومات بھی شامل کر دیں اور انھیں optional رکھیے۔

  • پیدائش۔شہر
  • نبوت۔ علاقہ
  • سنِ ولادت (اندازاً)۔ تاریخ تو آپ نے دی ہے مگر اس کے ساتھ اندازاً شامل کر دیں کیونکہ بعض اوقات معلوم نہیں ہوتا
  • سن وفات(اندازاً)۔ تاریخ تو آپ نے دی ہے مگر اس کے ساتھ اندازاً شامل کر دیں کیونکہ بعض اوقات معلوم نہیں ہوتا
  • زبان۔ (جو زبان وہ عموماً بولتے تھے)

اللہ آپ کو اجرِعظیم عطا کرے۔--سید سلمان رضوی 16:41, 23 فروری 2007 (UTC)

شکریہ! آپ کے کہنے کے مطابق جائے_ولادت کا خانہ شامل کر دیا گیا ہے۔ علاقہ کے نام سے علاقۂ_نبوت کا خانہ بھی شامل کر دیا گیا ہے۔ تاریخ کے بعد ( اور ) کے درمیان آپ اندازاً خود لکھ سکتے ہیں۔ اس کو سانچے کا حصہ بنانا صحیح نہ ہوگا۔ حیدر 23:44, 3 مارچ 2007 (UTC)

تصویر ترمیم

السلامُ علیکم!

براہ کرم تصویر بھی شامل کریں۔ کیونکہ اکثر انبیاء کرام کے اسلامی خطاطی نام کی تصاویر سانچہ سے باہر ہیں۔ بخاری سعید تبادلہ خیال 05:09, 3 مئی 2017 (م ع و)

@Obaid Raza: 👆 بخاری سعید تبادلہ خیال 07:08, 9 مئی 2017 (م ع و)

واپس "خانۂ معلومات نبی" پر