تبادلۂ خیال سانچہ:د2
کیا اب مطلوبہ نتائج حاصل ہو رہے ہیں؟ سیف اللہ (تبادلۂ خیال) 13:36, 17 اپريل 2007 (UTC)
- جی نہیں ثاقب بھائی ۔ ltr کام نہیں کر رہا۔ میں size اور direction کو الگ کر کے دیکھتا ہوں۔ سمرقندی
- ثاقب بھائی direction تو اب ٹھیک آرہی ہے۔ پر arial کام نہیں کر رہا :-) مگر کوئی مسلئہ نہیں ہے ، کام چل جاۓ گا ایسے ہی۔ سمرقندی
- اب میرے خیال میں بلکل ٹھیک کام کررہا ہے۔سیف اللہ (تبادلۂ خیال) 14:54, 17 اپريل 2007 (UTC)
- جی اب زبردست ہے :-) سمرقندی
سانچہ:د2 سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر سانچہ:د2 کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔