تبادلۂ خیال سانچہ:ربط درکار
اس کو خانہ بند کریں اور زمرہ کو چھپے زمرے کے طور پر اس میں رکھیں، شعیب بھائی سے بات کریں اور اسے روبہ سے صفحات پر لگایا جائے، تبھی اس کا فائدہ ہے، دوسری صورت میں تو اس کو خود ہر ہر صفحہ پر لگانا ہو گا، اور جتنے وقت میں یہ کام ہو کا، اتنے میں صارف یا منتظم خود بین الویکی ربط کر سکتا ہے!--« عبید رضا » 06:55, 21 مئی 2015 (م ع و)
- اکثر مضامین کو دیکھ کر اس کا نگریزی ربط ڈھونڈ لیتا ہوں، کچھ مضامین بہت مشہور عنوان پر ہوتے ہیں مگر انگریزی نام کا اندازہ نہیں ہوتا۔ اس لیے زیسے تمام مضامین میں یہ سانچہ لگانے کا سوچا ہے۔ اسے ہرمضامین میں لگانا ٹھیک بھی ہوگا یا نہیں، یہ معلوم نہیں۔ میرا خیال ہے مراجعت کے دوران، جس مضمون کا سمجھ نہ آئے صرف اس میں ہی لگا دیں۔ اردو ویکی کے ہزاروں صفحات کے مضمون کسی زبان میں نہیں بنے ہونگے، اس لیے روبہ سے ہر مضمون میں ڈالنا درست نہیں۔ ہم مراجعت کرتے ہوئے خود لگا دیا کریں گے۔ جو مل گیا، اسے انٹر لنک۔ جس کا اندازہ نہ ہو سکے، اس میں سانچہ۔امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:03, 21 مئی 2015 (م ع و)
- شاید 2 ہزار سے کچھ اوپر تعداد تھی، ایسے مضامین کی جو صرف اردو ویکی پر ہیں (بین الویکی جن کا نہیں ہوا)۔
اسلامی مضامین کو فارسی اور عربی ویکی سے دیکھ کر کیا جا سکتا ہے، صرف وہ پاکستانی اور بھارتی شخصیات اور کچھ موضوعات ہیں، جن پر کسی دوسری زبان میں مضمون نہیں ہوا۔ ایسوں کی تعداد بہت زیادہ نہیں ہو گی، شاید چند سو ہوں۔ ہاں ایک بزا مسئلہ یہ ہے کہ مضامین بنے ہوئے ہیں، مگر بین الویکی ربط نا کرنے سے وہ الگ سے خود کار نظام کے تحت ویکی ڈیٹا پر اکیلے الگ صفحہ کی صورت شامل ہو جاتے ہیں۔ ایسے مضامین کی فہرست اگر کسی طرح ممکن ہو کہ مل جائے تو ان صفحات پر روبہ کے ذریعے ترامیم بھی شروع ہو جائیں گی۔--« عبید رضا » 08:29, 21 مئی 2015 (م ع و)
- چلیں دیگر منتظمین سے بات کر لیتے ہیں کہ کیا مناسب ہے۔ میں نے اس لیے بنایا تھا کہ بعض دفعہ ٹائم کی کمی ہوتی ہے تو مضمون ایک زمرے میں جمع ہوجائیں تاکہ بعد میں انٹر ویکی لنک کیا جا سکے۔ لنک کرنے سے بین الویکی کام کرنے والے روبہ جات اپنا کام کر سکتے ہیں، سرخ روابط اور مساوی زمرہ جات کے روبہ کے لیے بین الویکی ربط بہت ضروری ہے۔امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:43, 21 مئی 2015 (م ع و)
- سانچے میں کوئی زمرہ چاہیے، جہاں ایسے تمام مضامین اکھٹے ہو جائیں۔--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:35, 4 اکتوبر 2015 (م ع و)
- وہ بنا ہوا ہے، اصل میں عنوان کو رنگین کرنا چاہ رہا تھا اسے تازہ کیا تو زمرہ نکل گیا، ابھی دیکھیں زمرہ:بین الویکی ربط درکار--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:47, 4 اکتوبر 2015 (م ع و)
- سانچے میں کوئی زمرہ چاہیے، جہاں ایسے تمام مضامین اکھٹے ہو جائیں۔--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:35, 4 اکتوبر 2015 (م ع و)
سانچہ:ربط درکار سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر سانچہ:ربط درکار کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔