تبادلۂ خیال سانچہ:سکرپٹ/Nastaliq
- السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے ۔
تجویز ہے کہ اس سانچہ میں سب سے پہلا فونٹ Jameel Noori Nastaleeq کر دیا جائے اور موجودہ علوی نستعلیق کو ثانوی حیثیت دی جائے۔
وجہ : اب جمیل نستعلیق بہت تیزی سے مشہور ہو رہا ہے اور (یقینا) زیادہ تر صارفین کے پاس یہی انسٹال ہے ۔
--نوید احمد اندلسی 17:43, 24 ستمبر 2011 (UTC)
- یہ سانچہ عام استعمال کے لیے نہیں۔ انگریزی وکیپیڈیا سے کچھ سانچے نقل کرتے ہوئے ایک ذیلی سانچہ کے طور پر یہاں نقل کیا گیا ہے۔ مختلف زبانوں کے لیے یہ زمرہ:Multilingual support templates سانچہ جات استعمال کیے جاتے ہیں۔ مضمون میں نویسہ تفویض کرنے کی حوصلہ شکنی کی جاتی ہے۔ --Urdutext 00:51, 25 ستمبر 2011 (UTC)
سانچہ:سکرپٹ/Nastaliq سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر سانچہ:سکرپٹ/Nastaliq کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔