تبادلۂ خیال سانچہ:صارف پاکستانی

فائل:C star.png
اس صارف کو پاکستانی ہونے پر فخر ہے


) الٹا ہوگا ، اصل یہاں ہے ۔en:user:wisesabre


بات ذرا واضح کیجیے۔ اور اس بارے میں آپ کی کیا رائے ہے۔ ایمانداری کی بات ہے، میں نے اسی کی نقل کی ہے۔ :-)

سانچے میں پاکستانی پرچم بائیں طرف ہے جو میرے خیال میں پرچم کے قواعد کے لحاظ سے ٹھیک ہے۔ اپنی رائے سے آگاہ فرمائیں۔

حیدر 19:35, 28 جون 2006 (UTC) ميرے خيال ميں حيدر صاحب والا ڈيزائين بەتر هے كوئى جلا وطن پاكستانيوں كا ٹمپلٹ بنائے گا؟؟

19:44, 28 جون 2006 (UTC)خاورkhawar

کیا خیال ہے، خاور صاحب، میں کوشش کروں۔ آپ کے زہن میں کوئی آئیڈيا ہو تو بتائیں۔ کام شروع کرتے ہیں۔ حیدر 23:45, 28 جون 2006 (UTC)


ہر کام میں سے من میخ نکلنے سے شاید آپ یہ نہ کہیں کہ کام تو کرتے نہیں مینگنیں ڈالنے آ جاتے ہیں۔

یہ ٹمپلیٹ انگریزی وکیپیڈیا پر میں نے بنایا تھا مگر وہاں تبدیل کردیا گیا کیونکہ ان کے خیال میں یہ باقی اسی قسم کے سانچوں سے مختلف تھا۔آپ کا سانچہ اچھا ، بلکہ شاید بہت اچھا ہے۔ مگر مجھے یہ بھی پسند۔ بس ویسے ہی ادھر کاپی کر دیا۔ویسے ایک بات اور یاد آئی کہ کوئی آپ کی ترامیم پلٹ دے تو غصہ نہیں کرتے۔ یا تو سمجھاتے ہیں یا صبر یا کسی دوسرے کے پاس اپنا مسلہ لیے کر جاتے ہیں۔ سیف اللہ 19:49, 28 جون 2006 (UTC)

میں سمجھا نہیں سیف اللہ بھائی۔ آپ استفسار کر رہے ہیں یا ۔۔۔؟     :-)

ابھی تک میری تیار کی ہوئی ٹیمپلیٹس میں کسی نے کوئی ترمیم نہیں کی (ہاں مضامین کو زخمانے کی کوششیں کی گئی ہیں) صرف آپ نے ایک آدھ بار ایک ٹیمپلیٹ میں ایک تجرباتی ترمیم کی تھی جو قطعی بے ضرر تھی اور بعد میں ارتقائے ٹیمپلیٹ کی نظر ہو گئی۔ ؛-)

حیدر 23:45, 28 جون 2006 (UTC)

سانچہ:صارف پاکستانی سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "صارف پاکستانی" پر