تبادلۂ خیال سانچہ:قابل تجدید توانائی کے ماخذ

قابل نو کے بجائے قابل تحدید کیسا رہیگا؟ --محمد شعیب (تبادلۂ خیال) 10:32, 29 اگست 2012 (UTC)

  • اِس بارے میں کچھ عرصہ قبل میں نے تحقیق کی تھی اور اُس تحقیق کے نتیجے میں ’’قابلِ نَو‘‘ کی اِصطلاح اپنانی پڑی، اَب مجھے یاد نہیں کہ ایسا کیوں کرنا پڑا۔ نئے سرے سے جانچ پڑتال کی ضرورت ہے۔ تاہم، چند دِن پہلے ہی ’’قابلِ تجدید‘‘ کی اِصطلاح کو اِستعمال کرکے مقالہ بھی مرتّب کیا جاچکا ہے۔ لہٰذا میں بھی یہی اِصطلاح اپنانے لگا ہوں بعد میں ابہام کی صورت میں دیکھا جائے گا۔ --محبوب عالم (تبادلۂ خیال) 14:41, 29 اگست 2012 (UTC)

سانچہ:قابل تجدید توانائی کے ماخذ سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "قابل تجدید توانائی کے ماخذ" پر