تبادلۂ خیال سانچہ:قرآن میں مذکور خواتین
@Obaid Raza: رنگ تو نکال دیے کیا کیا اپ نے عربی ویکی پر غور کیا User:BukhariSaeed 17:31, 23 مئی 2017 (م ع و)
لگتا ہے اس ویکی پر عام صارفین کی کوی ضرورت نہیں پس یہاں منتظمین ہی سب کچھ ہیں User:BukhariSaeed 17:43, 23 مئی 2017 (م ع و)- @Obaid Raza: اس سے حفاظت ہٹانے کی گزارش ہے تاکہ دو تین سرخ روابط والے ناموں کو میں درست کرسکوں ایضاً سانچہ:خانۂ معلومات نبی تاکہ تصویر کا اختیار بھی شامل کیا جاسکے بخاری سعید تبادلہ خیال 07:49, 24 مئی 2017 (م ع و)
سانچہ:قرآن میں مذکور خواتین سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر سانچہ:قرآن میں مذکور خواتین کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔